اجزاء:
چکن ایک عدد ﴿چودہ ٹکڑے)
تیل ایک پیالی
میتھی دانے چند عدد
نمک حسب ذائقہ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
(ٹماٹر تین عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
دہی آدھی پیالی
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
رائی ایک کھانے کا چمچ
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
کلونجی ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ چھ عدد
(لہسن کے جوئے چار عدد ﴿باریک کٹا ہوا
(ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
لیموں چار عدد