Pheni Recipe in Urdu

Find delicious Pheni recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Pheni recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Pheni recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Pheni
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1855 Views 0 Comments

پھینی
اجزاء:
کھجلہ پھینی کھائے بغیر تو سحری مکمل ہی نہیں ہوتی ہے، رمضان میں کھجلہ پھینی کھانے کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے، سحری میں کھانے پینے کی سب ہی چیزیں موجود ہوتی ہیں، مگر سب سے زیادہ اہم چیز کھجلہ پھینی کو کیوں سمجھا جاتا ہے اور اس کے کیا فائدے ہیں؟ آج جانیں کے-فوڈز میں ایسی معلومات جس کے بارے میں جاننا ہر کسی کے لئے بہت ضروری ہے۔

کھجلہ پھینی کیوں ضرروی ہے؟
روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں خلوصِ نیت کے ساتھ آپ کو خُدا کی بارگاہ میں کم و بیش 9 سے 11 گھنٹے کا سفر بغیر کچھ کھائے پیئے گزارنا ہوتا ہے، ہر شخص کے لئے یہ وقت یکساں نہیں ہوتا کسی علاقے میں 7 گھنٹے کا بھی روزہ ہوتا ہے اور کہیں 8 گھنٹے کا بھی، ایسے میں پورا دن خُدا کی دیگر عبادات اور روزمرہ گھریلو زندگی کے کام کاج کو جاری رکھنے کے لئے جسم کو طاقت کی ضرورت ہوتی ہے، جوکہ کھجلا پھینی میں کثیر مقدار میں پائی جاتی ہے، اس لئے کھجلہ پھینی کا سحری میں کھانا بہت ضروری مانا جاتا ہے۔
ترکیب:
فائدے:
٭ اس کو کھانے سے بھوک جلدی نہیں لگتی، پیٹ بھرا رہتا ہے۔
٭ خون کی کمی سے بچانے اور چکر آنے سے بچاتی ہے۔
٭ پیٹ خراب ہونے سے بچاتی ہے اور پیٹ میں موجود کیڑوں کو بھی جلد از جلد باہر نکالنے کا کام کرتی ہے۔
٭ معدے کو درست رکھتی اور جگر کو مضبوط بناتی ہے۔
٭ ڈی ہائیڈریشن اور جسم کی خُشکی سے بچاتی ہے۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Pheni Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Pheni is very famous in desi people. At KFoods you can find Pheni and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pheni

Pheni in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز
Reviews & Comments