Mutton Tikka Recipe in Urdu

Mutton Tikka
Recommended By Chef 00.20 To Prep
3-4 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 1729 Views
0 Comments

مٹن تکہ

اجزاء:
•مٹن_____ 1کلو
•کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
•لیموں کا رس_____ آدھ کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
•پپیتا پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
•دہی_____ 1کپ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
•اجوائن_____ آدھ چائے کا چمچ
•کٹی لا ل مرچ_____ 1کھانے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
•گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•پیلا کھانے کا رنگ_____ آدھ چائے کا چمچ

ایک باؤل میں کھانے کا تیل، دہی، لیموں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ، پپیتا پیسٹ، نمک، اجوائن، گرم مصالحہ پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ اور کھانے کا رنگ ڈال کر تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کریں اور چار گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں۔
اب مٹن پیسیز کو سیخوں پر لگائیں اور کوئلوں پر اچھی طرح پکا لیں۔
مزیدارمٹن تکہ تیارہے۔

Posted By: Hania, Quetta

Find out the Mutton Tikka Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Mutton Tikka is very famous in desi people. At KFoods you can find Mutton Tikka and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mutton Tikka

Mutton Tikka in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment