Mutton Korma Recipe in Urdu

Find delicious Mutton Korma recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mutton Korma recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mutton Korma recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Mutton Korma
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 01.00 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

4052 Views 0 Comments

مٹن قورمہ
اجزاء:
•کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
•پیاز_____ 3 عدد
•سبز الائچی_____ 4 عدد
•مٹن نلی والا_____ 700 گرام
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ زائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•گرم مصا لحہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•ثابت گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•دہی_____ 1 کپ

ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس کو گرم کر لیں ۔
اب اس میں پیاز ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
اب ایک گرائینڈر میں دہی اور سبز الائچی ڈال کر گرائینڈ رکر لیں ۔
اب ایک پین میں مٹن لیں اور گرائینڈکی ہوئی دہی کو مٹن میں ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر لائٹ براؤن کر لیں ۔
اب اس میں تیار کیا ہوا مٹن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکا لیں ۔
اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ بھُونائی کر لیں۔
اب اس میں فرائی کی ہوئی پیاز اور دہی کو گرائینڈ کر کے ڈال کر مکس کر لیں اور تیس سے پینتیس منٹ تک دم دیں ۔
آپکا مزیدار مٹن قورمہ تیار ہے ۔
Posted By: samira, Islamabad

Find out the Mutton Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Mutton Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Mutton Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mutton Korma

Mutton Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

Reviews & Comments