اجزاء:
•مٹن_____ 1 کلو ہڈیوں کے ساتھ
•نمک_____ 1 کھانے کا چمچ
•کیوڑہ_____ 6 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 3 عدد بڑی، کٹی ہوئی
•لہسن کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•ادرک کا پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 2 کھانے کے چمچ
•ہلدی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ ثابت
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 کھانے کا چمچ
•آئل_____ آدھ کپ