Mixed Vegetables Recipe in Urdu

Find delicious Mixed Vegetables recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mixed Vegetables recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mixed Vegetables recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Mixed Vegetables
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5859 Views 1 Comments

ونٹرمکسڈ ویجی ٹیبلز
اجزاء:
آلو ۔۔۔ ایک پاؤ
مٹر۔۔ ایک پاؤ
شلجم ۔۔ ایک پاؤ
گاجر ۔۔ ایک پاؤ
نمک ۔۔ ایک چائےکا چمچہ
گوبھی ۔۔۔ ایک پاؤ
کالی مرچ ۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
ٹماٹر ۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
ٹماٹر ۔۔ ایک پاؤ
ہلدی ۔۔ ایک چوتھائی چائےکا چمچہ
پیاز ۔۔ دو عدد (درمیانی)
سرخ مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ ۔۔ کٹی ہوئی چند
تیل ۔۔ چار کھانے چمچ
ہرا دھنیا ۔۔ کٹا ہوا
ترکیب:
پیاز کے سلائس کاٹ لیں۔ آلوں کا چھلکا اتار لیں اور ان کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ گاجر کاٹ لیں۔ شلجم کے بھی چوکور ( کیوب نما ) ٹکڑے بنالیں۔ گوبھی کے بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ ٹماٹروں کا بھی گودا نکال کر ان کو بھی چوکور ( کیوب کی شکل میں ) کاٹ لیں۔ ایک پتیلی میں تیل گرم کریں پیاز کو ہلکا فرائی کر لیں اب اس میں مصالحوں کے ساتھ تمام سبزیاں ڈال دیں اور چمچ چلاتے ہوئی فرائی کریں۔ آدھا کپ پانی ڈال کر اس کا ڈھکن ڈھانپ دیں اور دس منٹ تک پکنے دیں۔ اس وقت تک پکائیں کے پانی گل جائے اور سبزیاں گل جائیں۔ چولہے پر سے اتار لیں ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
Posted By: Bushra jawed,

Find out the Mixed Vegetables Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Mixed Vegetables is very famous in desi people. At KFoods you can find Mixed Vegetables and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mixed Vegetables

Mixed Vegetables in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments

The foods we eat everyday consist of normal roti salan and typical dishes however when I want a change, I try Mixed Vegetables recipe and enjoy with my kids. I am quite interested in making lots of vegetable recipes and keep my children happy.

  • Lama, Multan