اجزاء:
آلو (چوکور کاٹ لیں) ----- آدھا کلو
ٹماٹر (چوپ کرلیں) ------ تین عدد
مٹر کے دانے ----- ایک کپ
پھلی ------ ایک کپ
ہری مرچیں ------ چار عدد
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ------ آدھی گٹھی
تیل ----- آدھا کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
پیاز (درمیانی) ----- دو عدد (سلائس کاٹ لیں)
لہسن پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ --- ایک چائے کا چمچ