میٹھی روٹی
اجزاء:
آٹا------------ ایک کپ
میدہ------------ ایک کپ
پسی چینی---------- 4-5چمچ
گھی----------- ایک چمچ
کھانے کا سوڈا------------- 2چٹکی
کھانے کا سوڈا-------------- 2چٹکی
نیم گرم پانی-------------- آٹھا گوندھنے کے لئے
ترکیب:
تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور نیم گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں۔
3-4گھنٹے کے لئے آٹا چھوڑ دیں۔
اس کے بعد تھوڑی موٹی روٹی بنائیں سینکنے کے بعد اس پر مکھن یا گھی لگا دیں۔
چائے کے ساتھ اس کا لفط دوبالا ہوجائے گا
Chef Samina Jalil,Posted By: huma,
Add Your Recipe