میدے میں سوجی، تیل، الائچی پاؤڈر ڈال کر گوندھ لیں۔ 4/1 کپ گھی میں الائچی کُر کُرا کر سوجی بھونیں۔ پھر تمام نٹس ڈال کرمکس کریں۔ چینی بھی ڈال دیں پھر مکس کریں۔ پھر اتار لیں، بھوننا نہیں ہے۔ اب روٹی بیل کر اس میں فلنگ رکھیں۔ آدھی روٹی کو بند کرکے کناروں کو کاںٹے سے دبا لیں اور فرائی کر لیں۔