اجزاء:
مچھلی--------------- ایک کلو
نمک----------------- حسبِ ذائقہ
لہسن کے جوے------------- چار سے چھ عدد
پیاز-------------- دوعدد درمیانی
دہی------------------ ایک پیالی
کٹی ہوئی لال مرچ----------------- ایک کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا--------------- ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ--------------- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی------------------- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پسا ہوا------------- آدھا چائے کا چمچ
مارجرین یا مکھن------------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------ دو کھانے کے چمچ