Lahori Naan Khatai Recipe in Urdu

Lahori Naan Khatai
Recommended By Chef 00.25 To Prep
As Desired Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 1801 Views
0 Comments

لاہوری نان ختائی

اجزاء:
•میدہ چھنا ہوا_____ 225 گرام
•بیسن چھنا ہوا_____ 56 گرام
•پسی ہوئی چینی_____ 168 گرام
•بیکنگ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچے
•بیکنگ سوڈا_____ آدھ چائے کا چمچہ
•پسی ہوئی چھوٹی الائچی_____ 1 چائے کا چمچہ
•بادام بھنے اور کٹے ہوئے_____ حسب پسند
•انڈے کی زردیاں_____ 2 عدد
•گھی_____ 196 گرام

ایک پیالے میں گھی، چینی اور الائچی اتنی پھینٹیں کہ جھاگ اوپر آجائے۔
اس میں بادام ملا کر رکھ لیں۔
ایک پیالئ میں کر رکھ لیں۔
ایک پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بیسن اور بیکنگ سوڈا ملا کر چھان لیں۔
اسے گھی والے پیالے میں ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں۔
آٹے کو بیل کر چھوٹے گول سانچے کی مدد سے کاٹ لیں۔
اوون کی ٹرے کو چکنا کریں۔
نان ختائیاں اس پر رکھ کر برش کی مدد سے انڈا لگا دیں اور پھر بادام رکھ دیں۔
ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 190 ڈیگری سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ تک پکا کرلیں۔

Posted By: Ramsha, Multan

Find out the Lahori Naan Khatai Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Riwaiti Mithaiyan. Lahori Naan Khatai is very famous in desi people. At KFoods you can find Lahori Naan Khatai and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lahori Naan Khatai

Lahori Naan Khatai in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan.

مزید روایتی مٹھائیاں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment