Lagni Fish Recipe in Urdu

Find delicious Lagni Fish recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Lagni Fish recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Lagni Fish recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Lagni Fish
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8416 Views 1 Comments

لگنی فش
اجزاء:
پاپلیٹ مچھلی ۔۔ ایک کلو
دہی ۔۔ ایک پاؤ
ٹماٹر ۔۔ ایک پاؤ
نمک ۔۔ حسب ذوق
ہرا دھنیا ۔۔ حسب ضرورت
ہلدی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
میتھی دانہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
دھنیا ۔۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
املی یکا پلپ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ہری مرچیں ۔۔ دس سے بارہ عدد
کری پتہ ۔۔ دس سے بارہ عدد
ترکیب:
پاپلیٹ مچھلی کو نمک اور لیموں لگا کر تھوڑی دیر رکھیں۔ پھر اسے دھو کر صاف کریں اور فرائی کر کے نکال لیں۔ تیل گرم کریں۔ پھر اس میں میتھی دانہ، کری پتہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، لال مرچ، ہلدی، دھنیا، کالی مرچ، پسا گرم مصالحہ، دہی، املی کا رس اور کٹے ٹماٹر ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ اب لگن کے اندر تلی مچھلی رکھیں۔ اوپر سے بھنا مصالحہ ڈالیں۔ ساتھ ثابت ہری مرچ لگائیں اور فوائل سے کور کر کے ہلکی آنچ پر دم پر چھوڑ دیں۔ تیار ہونے پر فوائل ہٹا کر ہرا دھنیا چھڑکیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Chef Sara Riaz,Posted By: Binish Shazaib,

Find out the Lagni Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Lagni Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find Lagni Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lagni Fish

Lagni Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods by Chef Sara Riaz.

Reviews & Comments

Very good . I like

  • Atrer, Brampton on Canada