اجزاء:
گوشت ---- آدھا کلو
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
آلو ----- ایک عدد
نوڈلز ----- آدھا کپ (ابال لیں)
ہرا مصالحہ ------ دو چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر ------ دو چائے کے چمچ
انڈہ ----- ایک عدد
بریڈ کرمبز ------ آدھا کپ
سرکہ ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تیل ------ حسب ضرورت