گنے کے رس کو 5 چمچ دودھ ڈال کر ابالیں تا کہ جھاگ اوپر آ جائے.اب رس میں گاجریں , چاول , چھوٹی الائیچی کا پاؤڈر اور کیوڑا واٹر ڈال کر پکنے دیں.گاجریں اور چاول پکنے کے بعد دودھ شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں.برتن میں نکال کر ٹھنڈا ہونے پر چاندی کے ورق لگائیں اور پستہ بادام سے گارنش کریں.مزیدار گنے کے رس کی کھیر تیار ہے.