اجزاء:
آلو----------- 2/1کلو
انڈے----------- (ابلے ہوئے) 2عدد
ٹماٹر------------ 2عدد
تازہ دودھ----------------- ایک پیالی
کُٹی ہوئی کالی مرچ--------------- 2/1چائے کا چمچہ
چیڈر پنیر------------ (کدوکش) 2/1 پیالی
اجمودہ-------------- (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
کُٹی ہوئی لال مرچ------------- 2/1چائے کا چمچہ
تازہ کریم-------------- 2/1پیالی
پانی------------ ایک پیالی
نمک------------ 2/1چائے کا چمچہ
مکھن------------- 50گرام