ایک پین میں مکھن گرم کرکے کھجور کا گودا فرائی کرلیں۔
اس میں بادام پستہ اور کھویا اچھی طرح مکس کریں۔
اس مکسچر کو آدھا گھنٹہ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
فریج سے نکال کر لڈو بنالیں ا ور کدوکش کئے ہوئے ناریل میں رول کرلیں۔
پیپر کیپ میں سجا کر افطار میں سرو کریں