پین میں چار کھانے کے چمچ تیل میں لہسن ادرک پیسٹ فرائی کرلیں ۔
قیمہ شامل کرکے فرائی کرلیں ۔
بلینڈر میں نمک ، لال مرچ ، املی کا گودا، زیرہ ، لہسن ، کھٹائی ڈال کر بلینڈ کرکے تمام اجزاءکو قیمے میں مکس کے پیش کریں ۔
اگر بنا کر زیادہ وقت کے لئے رکھنا ہوتو چار کھانے کے چمچ سرکہ ڈال کر مکس کیجئے