Kashmiri Chay Recipe in Urdu

Kashmiri Chay

کشمیری چائے

اجزاء:
پتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچے
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔2کپ
دودھ ۔۔۔۔۔۔۔2کپ
چینی ۔۔۔۔۔۔۔حسب ذائقہ
نمک ۔۔۔۔۔۔ ۔آدھ چائے کا چمچہ
بادام ، پستہ
ایک کپ پانی میں پتی شامل کرکے 20منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
ایک کپ مزید پانی شامل کرکے پھینٹتے جائیں ۔
دودھ شامل کرکے 20منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔
اگر رنگ نہ آئے تو سرخ فوڈ کلر شامل کریں ۔
پستہ ، بادام شامل کرکے پیش کریں ۔

Chef Asad , Posted By: Naseem, Lahore

Find out the Kashmiri Chay Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Kashmiri Chay is very famous in desi people. At KFoods you can find Kashmiri Chay and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kashmiri Chay

Kashmiri Chay in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes by Chef Asad.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments (3)

delicious tea, i will also make like this way..

Feb 11, 2020 Madiha asghar

پتی؟؟ کون سی پتی؟؟ اگر آپ عام پتی کی بات کر رہے ہیں جو کہ ہم لوگ عام چائے کے لئے استعمال کرتے ہیں تو پھر اُپ غلط طریقہ بتا رہے ہیں۔ ۔ ۔اصل میں کشمیری چائے بنتی ہی کشمیری پتی سے ہے جو کہ کشمیر میں عام دستیاب ہوتی ہے ۔ ۔ ۔اس کو پانی میں ڈال کر جب پکایا جاتا ہے تو اسکا رنگ گلابی ہوجاتا ہے اس میں فوڈ کلر ڈالنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔اسکا ذائقہ بھی عام چائے سے جو ہمارے ہاں بنتی ہے اس سے مختلف ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

Apr 08, 2017 Sheikh Muhammad Nawaz Karachi

Before I did not have internet connection, I used to consult recipe books to make Kashmiri Chay but now i have computer and internet, i cook all pakistani recipes from internet and i like all recipes from kfoods in urdu and really enjoy it's taste.

Feb 15, 2017 Batool Lahore

Leave Comment