اجزاء:
کشمیری لال مرچ-- 2عدد
سوکھی لال مرچ-------- 8-10عدد
ثابت دھنیا------------- 3کھانے کے چمچے
زیرہ ----------------- 2/1-1چائے کا چمچہ
قصوری میتھی -------- 2/1-1چائے کا چمچہ
اجوائن --------------- 4/1چائے کا چمچہ
نمک ----------------- 2/1چائے کا چمچہ
کالی مرچ ------------- 4/1چائے کا چمچہ