Kadhi Pakora Recipe in Urdu

Kadhi Pakora
Recommended By Chef 00.20 To Prep
6 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 7098 Views
0 Comments

کڑی پکوڑا

اجزاء:
•دہی_____ 1 کلو
•ادرک، لہسن کا پہسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•بیسن_____ 6 کھانے کے چمچ
•پسی لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ
•کُٹی ہوئی لال مرچ_____ آدھ کھانے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•پانی_____ 4 گلاس
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•ہرا دھنیا، ہری مرچ_____ حسبِ ذائقہ
•پیاز_____ 2 درمیانے سائز کے

پیاز کو فرائی (fry) کریں، پھر اس میں لہسن، ادرک کی پیسٹ (paste) ڈال دیں۔
پھر لال مرچ، ہلدی ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔
پھر پانی میں دہی اور بیسن کو اکٹھا بلینڈ (blend) کرکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں اور نمک شامل کریں۔
مناسب گاڑھا ہونے پر کڑہی تیار ہے۔
بیسن کے مزیدار پکوڑے بنا کر کڑہی میں شامل کریں اور پیاز، زیرہ کا بگھار لگا کر روٹی یا چاول سے کھائیں۔

Posted By: Amima, Peshawar

Find out the Kadhi Pakora Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Gujarati Food. Kadhi Pakora is very famous in desi people. At KFoods you can find Kadhi Pakora and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kadhi Pakora

Kadhi Pakora in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Gujarati Food.

مزید گجراتی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment