اجزاء:
گائے کا قیمہ------------- 2/1کلو
پسا ہوا گرم مصالحہ اور سفید زیرہ--------- ایک، ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ادرک--------- ایک کھانے کا چمچہ
پیاز------- پسی ہوئی ایک عدد
پیاز-------- (تلی ہوئی) 2کھانے کے چمچے
خشخاش، بھنے ہوئے چنے-------- 2,2 چائے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ ، نمک------ ایک، ایک چائے کا چمچہ
چاول------ (اُبلے ہوئے) 2/1کلو
مصالحے کے اجزاء:
پسا ہوا لہسن ادرک----- ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ، سفید زیرہ------- 2/1-1چائے کے چمچے
دہی ، پیاز-------(تلی ہوئی) ایک،ایک پیالی
ناریل کا دودھ، ہرا دھنیا------ 2,2کھانے کے چمچے
جاوتری، جائفل ، چھوٹی الائچی-------- 1/4چائے کا چمچہ
کیوڑہ پسا ہوا دھنیا------ ایک ، ایک کھانے کا چمچہ
زردے کا رنگ---- ایک چٹکی
ہری مرچیں------ (باریک کٹی ہوئی) 4عدد
نمک------ ایک چائے کا چمچہ
تیل-------- 1/2پیالی