Italian Spaghetti Recipe in Urdu

Italian Spaghetti
Recommended By Chef 00.15 To Prep
6 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 662 Views
0 Comments

اٹالین اسپیگھٹی

اجزاء:
•گوشت_____ 1کلو
•اسپیگھٹی_____ 1 پیکٹ
•سویا سوس_____ 4 کھانے کے چمچے
•چلی سوس_____ 3 کھانے کے چمچے
•سیاہ مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچہ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•چائنیز نمک_____ 1چائے کا چمچہ
•لہسن(کُٹا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچہ
•تیل_____ حسب ضرورت

گوشت میں کُٹا ہوا لہسن، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک، چائنیز نمک، چلی سوس اور سویا سوس ڈال کر 1-1 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
اس کے بعد اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر گوشت کو گلا لیں۔
اس کے بعد ایک فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے اس میں گوشت کے پکے ہوئے پارچے ڈال کر اسٹر فرائی کر کے الگ رکھیں۔
ایک پتیلی میں نمک ملے پانی میں اسپیگھٹی ابالیں اور گرم پانی نتھار کر ٹھنڈا پانی گزار دیں۔
سرونگ ڈش میں پہلے اسپیگھٹی رکھ کر اس پر فرائی کئے ہوئے گوشت کے پارچے رکھیں اٹالین اسپیگھٹی میٹ تیار ہے۔ گرم گرم سرو کر یں۔

Posted By: Hania, Mirpurkhas

Find out the Italian Spaghetti Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Italian Spaghetti is very famous in desi people. At KFoods you can find Italian Spaghetti and all the urdu recipes in a very easiest way.

Italian Spaghetti

Italian Spaghetti in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment