Find easy and simple Instant Energy Drink Recipe with a fusion of traditional and contemporary flavors. Instant Energy Drink is a common dish to find in Drink Recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Instant Energy Drink recipe with available user-friendly instructions in English Recipes.
6840 Views 0 Comments
METHOD:
انرجی ڈرنک بنانے کی ترکیب ! ڈاکٹر عیسیٰ اکثر لوگ تھکے تھکے سے رہتے ہیں کوئی کام کرنے کو جی نہیں کرتا ، تھوڑا سا کام کرنے کے بعد یوں لگتا ہے کہ اب ہمت ختم ہوگئی ہے اور ایسے بچے جو پڑھائی میں کمزور ہوں ، نیند کا غلبہ طاری رہتا ہو تو روزانہ کسی بھی وقت اگر درج ذیل مشروب پئیں تو قدرتی طورپر آپ کے جسم میں پھرتی اور چستی پیدا ہوجائے گی اور سارا دن تھکن کا احساس نہیں ہوگا اور موڈ بھی خوشگوار رہے گا اس نسخے کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں کیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عدد تخم بالنگا ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس بنانے کا طریقہ سب سے پہلے ایک کپ میں تخم بالنگا تھور دیر کے لئے بھگو کر رکھیں تاکہ پھول جائے بلینڈر میں کیلا ( یا کوئی بھی پھل) ، پانی اور تخم بالنگا شامل کرکے بلینڈ کرلیں مشروب تیار ہے استعمال کا طریقہ دن میں کسی بھی پی سکتے ہیں آفس جانے والے حضرات اور اسکول جانے والے بچے صبح پئیں تو سارا دن تازہ دم رہیں گے خواتین گھر میں کام کے دوران جب تھکن محسوس کریں تو پی سکتی ہیں اس کا کوئی سائیڈ ایفکٹس نہیں فائدہ ہی فائد ہے
Check out the tastiest Instant Energy Drink recipe only at kfoods. Find Drink Recipes & all the recipes of all the chefs. Instant Energy Drink is famous for its best and unmatchable taste. Also you can check Instant Energy Drink. recipe in Urdu only at kfoods.com