Hyderabadi Keema Recipe in Urdu

Hyderabadi Keema
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 5478 Views
0 Comments

حیدر آبادی قیمہ

اجزاء:
•کالے چنے_____ 2 کھانے کے چمچ بھنے ہوئے
•خشخاش_____ 1 کھانے کا چمچ
•سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•کالا زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•چھوٹی الائچی_____ 7 عدد
•لونگ_____ 4 عدد
•کالی مرچ_____ 6 عدد
•گائے کا قیمہ_____ q کلو
•دہی_____ 1 پاؤ
•لال مرچ_____ q کھانے کا چمچ پسی ہوئی
•پپیتا_____ 2 کھانے کے چمچ کچا اور پسا ہوا
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ q کھانے کا چمچ
•پودینہ_____ q گٹھی
•ہری مرچ_____ 2 عدد پسی ہوئی
•گرم مصالحہ _____1 چائے کا چمچ پسا ہوا
•لیموں کا رس_____ 2 چائے کے چمچ
•آئل_____ حسب ضرورت

•گرائینڈر میں کالے چنے، خشخاش، سفید زیرہ، کالا زیرہ، چھوٹی الائچی، لونگ اور کالی مرچ ڈال پیس لیں
•ایک پیالے میں قیمہ، دہی، لال مرچ، کچا پپیتا، ادرک لہسن کا پیسٹ، پودینہ، ہری مرچ، پسے ہوئے اجزاء اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
•اسے پین میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
•قیمہ گل جائے تو اس کے اوپر لیموں کا رس اور آئل ڈال کر مکس کریں اور اسے چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
•مزیدار حیدر آبادی تیار ہے
•پودینہ، ہری مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

Posted By: Hina, Lahore

Find out the Hyderabadi Keema Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Hyderabadi Keema is very famous in desi people. At KFoods you can find Hyderabadi Keema and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hyderabadi Keema

Hyderabadi Keema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment