اجزاء:
میدہ......... 3کپ
بیکنگ سوڈ.........ا 1چائے کا چمچہ
نمک ........1چائے کا چمچہ
چینی ...........2کپ
پسی دار چینی ......... 1چائے کا چمچہ
پھنٹے ہوئے انڈے ........3عدد
تیل......... 1کپ
ونیلا ایسنس ........1-1/2کپ
پائن ایپل کے ٹکڑے ......... 1کین ( 8اونس )
کٹے اخروٹ .........1کپ
کٹے کیلے ..........2کپ
کریم چیز فروسٹنگ کے لیے۔
کریم چیز ......... 8اونس
ونیلا ایسنس...... 1چائے کا چمچہ
اَن سلائیڈ بٹر ...........4اونس
آئسنگ شوگر(چھنی ہوئی)......... 2کپ
کٹے اخروٹ........... 1/2کپ