ہنی مسٹرڈ سوس
اجزاء:
مایونیز------------- 1/2کپ
شہد---------------- 1/2کپ
لیموں کا رس----------------- 2کھانے کے چمچ
ڈی جون مسٹرڈ-------------- 1کھانے کا چمچہ
ترکیب:
ایک پیالے میں تمام اجزاءکو مکس کریں،ہنی مسٹرڈ سوس تیار ہے۔
Chef Jalal,Posted By: sumaiya,
Add Your Recipe