Hari Mirch wali karahi Recipe in Urdu

Hari Mirch wali karahi

ہری مرچ والی کڑاہی

اجزاء:
مرغی یا بکرے کا گوشت...............ایک کلو
ٹماٹر...............4 عدد
ہری مرچیں...............8 عدد
دہی...............آدھا کپ
ہلدی...............آدھا چائے کا چمچ
نمک...............حسبِ زائقہ
پیاز...............دو عدد
تیل...............ایک کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر...............آدھ کھانے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ...............دو کھانے کے چمچ
ہر دھنیا...............گارنشنگ کے لئے تھوڑا سا
سب سے پہلے مرغی یا بکرے کے کوشت کو اچھی طرح دھو لیں، اب ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کر لیں، اب اس میں باریک کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں، جب ٹماٹر گل جائیں تو ہری مرچوں کو دہی کے ساتھ پیس لیں، اور اس کو چکن یا مٹن ڈال کر پتیلی میں مِلا دیں، اب اس میں ہلدی، نمک اور گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کر کے بھونیں، اب درمیانی آنچ پر اسے 15 سے 20 منٹ پکائیں، جب گوشت گل جائے تو اسے اتنا بھونیں کے تیل اوپر آ جائے آخر میں ہرا دھنیا اور تھوڑا سا گرم مصالحہ اوپر سے چھڑک کر گرما گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Hari Mirch wali karahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Hari Mirch wali karahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Hari Mirch wali karahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hari Mirch wali karahi

Hari Mirch wali karahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment