سب سے پہلے تیل میں لہسن کو اسٹر فرائی کرلیں اب اس میں چکن شامل کرکے5منٹ تک کیراملائیز کرلیں پھر الگ سے بلینڈر میں دہی،ادرک،ہرا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچ شامل کرکے اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔ جب مرغی تقریباً پوری گل جائے تو اس میں یہ ہرا مصالحہ شامل کرکے صرف 3سے 5منٹ پکائیں اور کالا ہونے سے پہلے چولھا بند کرکے گرما گرم سرو کریں۔