اجزاء:
چنے--------------- ایک کلو
تیل----------------- تلنے کے لئے
زیرہ---------------- ایک چائے کا چمچہ
رائی دانہ------------ ایک چائے کا چمچہ
کری پتہ------------- 8-10عدد
کٹی مرچ------------- (باریک کٹی ہوئی) 3-4عدد
ادرک---------------(باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی---------------- 2/1چائے کا چمچہ
بھنا زیرہ پاﺅڈر------- ایک کھانے کا چمچہ
دھنیا پاﺅڈر---------- 2چائے کے چمچے
گرم مصالحہ پاﺅڈر--- 2/1چائے کا چمچہ
دیگی مرچ------------ ایک کھانے کا چمچہ
لال مرچ------------- 4/1چائے کا چمچہ
کالا نمک------------ حسب ِ ضرورت