چنے کی دال کر بوائل کرنے کر بعد میش کر لیں۔اب گھی میں الائچی ڈال کر کڑکڑا لیں اور دال کا مکسچر ڈال کر اتنا بھونیں کہ ڈرائے ہو جائےاب دودھ ڈال ڈال کر بھونیں پھر چینی ڈال کر یہاں تک کہ حلوہ پانی چھوڑنے لگے ۔اب حلوہ کو کسی ٹرے میں ڈال کر ٹکیہ بنا لیں اور اوپر سے بادام،پستے ڈال کر ٹھنڈا ہونے پر پیش کریں۔