ہاف مون سینڑوچ
اجزاء:
روٹٰی 4 عدد
ابلے انڈے ٢ عدد
چیڑ ر چیز 4 سلآ کمسز
کریمی سلیمڑ دسوس ¼ کپ
گارنش کے اجزاء
سلآد کا پیہ گارنش کے لیے
ترکیب:
پیالے میں انڈے اور چیڈر چیز کی سلآءمز ڈال کر مکس کریں اب روٹی پر پہلے کریمی سلیز وسوس پھیلآءیں پھر اوپر انڈے اور چیز کا مکسچر پھیلآ کر روٹی ہاف مون کی شکل میں فولڈ کرلیں مزے دار ہاف مون سینڑوچ سلآد کے پیے کے ساتھ سرو کریں
Tahir Chaudhry,Posted By: talha, Karachi