Gobhi Ka Korma Recipe in Urdu

Find delicious Gobhi Ka Korma recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Gobhi Ka Korma recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Gobhi Ka Korma recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Gobhi Ka Korma
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8677 Views 1 Comments

گوبھی کا قورمہ
اجزاء:
پھول گوبھی ------ ایک عدد
بادام (پیس لیں) ----- ایک چوتھائی پیالی
قورمہ مصالحہ ---- دو کھانے کے چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
پیاز (چوپ کی ہوئی) ----- دو عدد
دہی (پھینٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- ایک پیالی
ہرا دھنیا٬ بادام٬ ادرک ----- سجانے کے لیے
ترکیب:
گوبھی کے پھول توڑ لیں-
دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز شامل کریں-
پیاز سنہری ہوجائے تو لہسن ادرک٬ قورمہ مصالحہ٬ بادام اور دہی ڈال کر بھونیں-
اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں٬ پھر گوبھی کے پھول اور نمک ملا کر درمیانی آنچ پر پکائیں-
گوبھی کے پھول گل جائیں تو آنچ تیز کر کے شوربہ گاڑھا کر لیں-
فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے ہرا دھنیا٬ بادام اور ادرک ہلکا سا تل کر قورمے میں شامل کرلیں-
مزیدار قورمہ گرما گرم پیش کریں-

قورمہ مصالحہ بنانے کے لیے چار چھوٹی الائچی٬ ایک چائے کا چمچہ پسی ہوئی جائفل جوتری٬ چھ لونگیں٬ ایک کھانے کا چمچہ لال مرچ اور ایک چائے کا چمچ ہلدی ملائیں اور اس میں سے دو کھانے کے چمچے استعمال کریں
Posted By: daani,

Find out the Gobhi Ka Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Gobhi Ka Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Gobhi Ka Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gobhi Ka Korma

Gobhi Ka Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments

Can I get the recipe in english? I hope quick response

  • Azma, Comilla