اجزاء:
• چکن بون لیس (چھوٹے پیس میں کٹے ہوۓ )_____ 500گرام
• دہی_____ آدھ کپ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• گھی_____ 3 کھانے کے چمچ
• پیاز_____ 1 چھوٹی
• ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
• ادرک چوپ کی ہوئی_____ دو کھانے کے چمچ
• سونٹھ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• ہر ی مرچ چوپ کی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
• جلوتری پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• اِلائچی پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• سفید مرچ پاؤڈر_____ 1 کھانے کاچمچ
• زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچ