Gawar Phali Ki Bhujia Recipe in Urdu

Gawar Phali Ki Bhujia
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 566 Views
0 Comments

گوار پھلی کی بھجیا

اجزاء:
•پیاز_____ 1 عدد
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•دھنیاپاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•تل_____ 1 چائے کا چمچہ
•سرخ مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•لہسن پیسٹ_____ 1چائے کا چمچہ
•ہلدی پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچہ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•تیل_____ 2 کھانے کے چمچے
•ٹماٹر (چار ٹکڑے کر لیں) _____ 1عدد
•ہری پھلیاں_____ 1 کپ
•تازی میتھی_____ 1 گٹھی
•لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچہ

پیاز کو چوپ کر لیں۔
ایک پیالے میں زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، تل، سرخ مرچ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب اس مکسچر کو پیاز کے ساتھ فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔
ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز مکسچر ڈال کر 5منٹ کے لئے بھون لیں۔
اب اس میں ٹماٹر، ہری پھلیاں اور میتھی شامل کر کے 5منٹ تک پکائیں۔
اس کے بعد اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور گرم گرم سرو کر یں۔

Posted By: Amna, Lahore

Find out the Gawar Phali Ki Bhujia Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Gawar Phali Ki Bhujia is very famous in desi people. At KFoods you can find Gawar Phali Ki Bhujia and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gawar Phali Ki Bhujia

Gawar Phali Ki Bhujia in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment