Fry Masala Bhindi Recipe in Urdu

Fry Masala Bhindi

فرائی مصالحہ بھنڈی

اجزاء:
آج کے کھانے میں عام بھنڈی نہیں
فرائی مصالحہ بھنڈی بنائیں
اجزاء:
تیل۔۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
بھنڈی۔۔۔۔۔ ایک کلو
زیرہ۔۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
پیاز۔۔۔۔۔ دو عدد
ٹماٹر۔۔۔۔۔ دو سے تین عدد
پسی لال مرچ۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ
ہلدی۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
ہری مرچ۔۔۔۔۔ تین سے چار عدد
بھنڈی کو اچھی طرح سے دھوئیں اور خشک کر کے کاٹ لیں، اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے بھنڈیاں تلیں، جب بھنڈیوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو تیل سے نکال لیں، اب اس ہی کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈالیں گرم ہونے پر پیاز فرائی کریں اور پھر باریک کٹے ہوئے ٹماٹر، حسب ذائقہ نمک، لال مرچ، ہلدی، زیرہ اور ہری مرچیں شامل کر کے اس کو دو منٹ بھونیں جب مصالحہ اچھے سے بھنائی کر لیں تو اب بھنی ہوئی بھنڈی ڈال کر دھیمی آنچ پر رکھ دیں، یہ اچھی طرح مکس ہو کر پک جائے تو گرم گرم پیش کریں۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Fry Masala Bhindi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Fry Masala Bhindi is very famous in desi people. At KFoods you can find Fry Masala Bhindi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fry Masala Bhindi

Fry Masala Bhindi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

مزید سبزیاں اور دالیں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment