Fried Chicken Rice Recipe in Urdu

Find delicious Fried Chicken Rice recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Fried Chicken Rice recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Fried Chicken Rice recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Fried Chicken Rice
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3254 Views 0 Comments

فرائیڈ چکن رائس
اجزاء:
چائینیز چاول بچے اور بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن ایک ہی ذائقہ کا کھانا کھا کر اکثر لوگ بے زار ہوجاتے اور وہ کچھ نیا کھانے کی خواہش کرتے ہیں. ایسی ہی کھانے کے شوقین لوگوں کیلیئے آج ہم لائے ہیں مزیدار بازار اسٹائل کے چائینیز فرائی چکن رائس کی ریسیپی, جو آپ با آسانی گھر میں بنا سکتے ہیں.
ترکیب:
سب سے پہلے آپکو چکن کو مصالحہ لگا کر فرائی کرنا ہوگا. اسکے لئیے

. 300 گرام بغیر ہڈی کے مرغی لینی ہے اور اسکے چکور ٹکڑے کر لینے ہیں

. اب اس میں ایک بڑا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ, ایک کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر, آدھا چمچ کالی مرچ پاؤڈر, ایک چمچ تندوری مصالحہ اور نمک حسب ذائقہ ڈال کر آدھے گھنٹے کیُیئے رکھ دینا ہے

. اسکے بعد ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن کو فرائی کرلینا ہے.

اب ہم چاول بنائیں گے, اسکے لیئے آپکو کرنا یہ ہے کہ

. سب سے پہلے باسمتی چاولوں کو ابال لینا, ابالنے کے بعد اسے ٹھنڈے سے چھان لیں تاکہ وہ کھلے کھلے ہو جائیں

. اب ایک بڑی کڑھائی میں تھوڑا سا مرغی کا بچا ہوا تیل ڈال کر اس میں چار سُوکھی لال مرچیں اور دو انڈے توڑ کر ڈال کر ہلائیں پھر تین چمچ باریک کٹا لہسن اور ایک چمچ ادرک ڈالیں

. اسکے بعد اس میں ایک عدد لمبی کٹی ہوئی پیاز اور گاجر ڈال کر فرائی کریں. اب پانچ سے چھ ہری مرچوں کو کچل کر اس میں ڈالیں اور تیز آنچ پر ہی پکانا ہے پورا

. اب اس میں فرائی کی ہوئی مرغی, لمبی کٹی ہوئی بند گوبھی اور شملہ مرچ شامل کرکے بھونیں

. جب یہ سب اچھے سے پک جائے تو اسمیں چاول ڈال کر ہلائیں, اب باریک کٹی ہوئی ہری پیاز, دو چمچ لال اور دو چمچ گرین چلی ساس, دو چمچ سویا ساس اور ایک چمچ شیزوان ساس شامل کرکے چاولوں کو اچھی طرح مکس کریں

. آخر میں ایک چمچ سرکہ ڈال کر دو منٹ تک چاولوں کو ہلائیں اور چولہا بند کردیں مزیدار فرائی چکن رائس تیار ہیں
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Fried Chicken Rice Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Fried Chicken Rice is very famous in desi people. At KFoods you can find Fried Chicken Rice and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fried Chicken Rice

سب سے پہلے آپکو چکن کو مصالحہ لگا کر فرائی کرنا ہوگا. اسکے لئیے . 300 گرام بغیر ہڈی کے مرغی لینی ہے اور اسکے چکور ٹکڑے کر لینے ہیں . اب اس میں ایک بڑا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ, ایک کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر, آدھا چمچ کالی مرچ پاؤڈر, ایک چمچ تندوری مصالحہ اور نمک حسب ذائقہ ڈال کر آدھے گھنٹے کیُیئے رکھ دینا ہے . اسکے بعد ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے چکن کو فرائی کرلینا ہے. اب ہم چاول بنائیں گے, اسکے لیئے آپکو کرنا یہ ہے کہ . سب سے پہلے باسمتی چاولوں کو ابال لینا, ابالنے کے بعد اسے ٹھنڈے سے چھان لیں تاکہ وہ کھلے کھلے ہو جائیں . اب ایک بڑی کڑھائی میں تھوڑا سا مرغی کا بچا ہوا تیل ڈال کر اس میں چار سُوکھی لال مرچیں اور دو انڈے توڑ کر ڈال کر ہلائیں پھر تین چمچ باریک کٹا لہسن اور ایک چمچ ادرک ڈالیں . اسکے بعد اس میں ایک عدد لمبی کٹی ہوئی پیاز اور گاجر ڈال کر فرائی کریں. اب پانچ سے چھ ہری مرچوں کو کچل کر اس میں ڈالیں اور تیز آنچ پر ہی پکانا ہے پورا . اب اس میں فرائی کی ہوئی مرغی, لمبی کٹی ہوئی بند گوبھی اور شملہ مرچ شامل کرکے بھونیں . جب یہ سب اچھے سے پک جائے تو اسمیں چاول ڈال کر ہلائیں, اب باریک کٹی ہوئی ہری پیاز, دو چمچ لال اور دو چمچ گرین چلی ساس, دو چمچ سویا ساس اور ایک چمچ شیزوان ساس شامل کرکے چاولوں کو اچھی طرح مکس کریں . آخر میں ایک چمچ سرکہ ڈال کر دو منٹ تک چاولوں کو ہلائیں اور چولہا بند کردیں مزیدار فرائی چکن رائس تیار ہیں

Reviews & Comments