مچھلی میںنمک، کالی مرچ لگا کر 15منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔میدے میں کارن فلور ،انڈا، تھوڑا نمک کالی مرچ ڈال کر پانی سے گھول لیں۔اب مچھلی کو اس میںڈپ کریں اور بہت کھولتے ہوئے تیل میں اسکوڈیپ فرائی کرلیں۔
چٹنی کے لئے:
کیچپ ایک کپ
چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
لہسن دو جوے باریک چوپ کئے ہوئے
چینی ایک کھانے کا چمچہ
نمک 4/1کھانے کا چمچہ
کالی مرچ 2/1 کھانے کا چمچہ
تمام چیزوں کو مکس کرلیں