Falafel Sandwich Recipe in Urdu

Falafel Sandwich

ٍفلافل سیندفیچ

اجزاء:
فلافل کے اجزاء:
سفید چنے ۔۔ دو کپ
میٹھا سوڈا ۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
ہرا دھنیا ۔۔۔4/1 گڈھی
زیرہ ۔۔ پاؤڈر ۔۔۔ آدھا چائےکا چمچہ
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
لہسن۔۔ 6-5 جوے
پیاز ۔۔۔ ایک عدد

ٹیراٹور سوس کے اجزاء:
تہینی ۔۔ چار کھانے کے چمچ
لہسن ۔۔ ایک جوا
لیموں کا رس ۔۔ چار کھانے کے چمچ
ٹھنڈا پانی ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
نمک ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ

سینڈ ویچ کے اجزاء:
ڈبل روٹی ۔۔۔ 8-6 عدد
مکھن یا تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
ٹیراٹور سوس ۔۔ 4/1 کپ
ایک بلینڈر میں دو کپ سفید چنے، آدھا چائے کا چمچہ میٹھا سوڈا، 4/1گڈھی ہرا دھنیا، 4/1 گڈھی پارسلے، آدھا چائے کا چمچہ زیرہ پاؤڈر، ایک چائے کا چمچہ نمک، آدھا چائے کا چمچہ دھنیا پاؤڈر، 6-5 جوے لہسن اور ایک عدد پیاز اچھی طرح پیس لیں۔ پھر فلافل مولڈ یا چمچوں کی مدد سے قیونیل بنا کر ڈیپ فرائے کرلیں۔

سوس بنانے کے لئے:
ایک بلینڈر میں چار کھانے کے چمچے تہینی، ایک جو لہسن، چار کھانے کے چمچے لیموں کا رس، 4/1 کپ ٹھنڈا پانی اور 4/1 چائے کا چمچہ نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ سوس تیار ہے۔

سینڈویچ بنانے کے لئے:

سب سے پہلے سینڈویچ مکر کو تیل یا مکھن سے گریس کرلیں۔ پھر بریڈ سلائیس کے درمیان فلافل اور ٹیراٹور سوس لگا سینڈویچ بنالیں اور ٹیراٹور سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Tahir Chaudhry , Posted By: Rija malik,

Find out the Falafel Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Falafel Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Falafel Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Falafel Sandwich

Falafel Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers by Tahir Chaudhry.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

I try all chef recipes but i must say 100/ good tasty recipe is chef asad latif simple recipes simple methord no hiden ingr simple chef and best chef of pakistan chef asad

Jul 06, 2014 Farha hussan Islamabad

Leave Comment