ایگ فرائیڈ رائس
اجزاء:
•چاول_____ 2کپ
•انڈے_____ 3عدد
•لہسن_____ 2کھانے کے چمچ
•گاجریں_____ 1کپ
•شملا مرچ_____ 1کپ
•بند گوبھی_____ 1کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•چکن پاؤڈر_____ 1اورآدھ کھانے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•سفید مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•سویا سوس_____ 2کھانے کے چمچ
•مٹر_____ 1کپ
•ہری پیاز_____ 1چوتھائی کپ
ترکیب:
اب ایک دوسرے پین میں انڈے ڈال کر چھوٹے ٹکڑوں میں پکا لیں۔
پھر ایک پین میں پانی گرم کر کے اس میں چاول ڈالیں اور اسی فیصد پکنے تک پکائیں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل اور مٹر ڈال کر چھ سے سات منٹ پکائیں۔
پھر اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب گاجریں، شملا مرچ اور بند گوبھی ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
پھر اس میں نمک، چکن پاؤڈر، کالی مرچ، سفید مرچ، سویا سوس ڈال کر دس سے تیس منٹ پکائیں۔
اب اس میں چاول، انڈوں کے ٹکڑے او ر سبز پیاز ڈال کر تین سے چار منٹ مکس کر لیں۔
مزیدار ایگ فرائیڈ رائس تیار ہیں۔
Posted By: Hina, Islamabad
Add Your Recipe