اجزاء:
ان سالٹڈ مکھن چار اونس (پگھلا ہوا)
کاسٹر شوگر تین اونس
انڈے کی زردی ایک عدد
(کالے کشمش تھوڑے سے (بیج نکال کر اور دھو کر
مالٹے کا چھلکا ایک کھانے کا چمچ
انڈے کی سفیدی ایک عدد
میدہ سات اونس
دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
دودھ ایک سے دو کھانے کے چمچ
(کیک اسپائس پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (دار چینی، لونگ، جائفل