ں 2/1 کپ چینی،1 کھا نے کا چمچہ گھی اور2 کھانے کے چمچے پانی کو پکنے کے لیے رکھیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ جب 2/1 کپ چینی پگھل جائے تو اس میں ایک چٹکی پسی الائچی شامل کر لیں۔ جب اس پر ہلکا گولڈن کلر آجائے تو اس میں مونگ پھلی ملائیں اور گریس کیے ہوئے سانچے میں ڈال کر جما دیں۔