Dam Wali Bhindi Recipe in Urdu

Find delicious Dam Wali Bhindi recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dam Wali Bhindi recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dam Wali Bhindi recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Dam Wali Bhindi
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

11859 Views 0 Comments

دم والی بھنڈی
اجزاء:
بھنڈی = آدھا کلو
پیاز (چھلی اور کٹی ہوئی)= 1 پاؤ
ٹماٹر درمیانے سائز کے = 3، 4 عدد
ہری مرچ (کٹی ہوئی) = پانچ عدد
لہسن ادرک پیسٹ = ایک کھانے کا چمچہ
نمک = حسب ذائقہ
ہلدی= آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ (کٹا ہوا) = ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ = ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر = ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ = 1 چائے کا چمچ
تیل = 1 کپ
ترکیب:
کڑاہی اچھی طرح گرم کر کے تیل ٍڈالیں اور پیاز سنہری کرلیں۔ اس کے بعد ادرک لہسن پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کہ ٹماٹن گلنے لگیں۔ اب ان میں ہری مرچیں بھی ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں۔ اس آمیزے میں نمک، چاٹ مصالحہ، گرم مصالحہ، دھنیا پاؤڈر، پسی مرچ اور ہلدی ڈال کر بھونیں اور ساتھ ساتھ پانی کا چھینٹا دیتی جائیں تاکہ سبزیاں جلیں نہیں۔

مصالحہ تیار ہوچکا ہے۔ اب تھوڑا سا پانی شامل کریں اور کٹی ہوئی بھنڈیاں اس مصالحے میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ چولہے کی آنچ ہلکی کر کے دیگچی کا ڈھکن لگا دیں اور بھنڈی کو دم پر پکنے دیں۔ 30 منٹ میں بھنڈی گل کر تیار ہوجائے گی۔

سجاوٹ

گارنشنگ کے لئے اوپر سے تھوڑا ہرا دھنیا کتر کر ڈال دیں اور نان کے ساتھ گرما گرم پیش کریں۔
Posted By: Khush Bakht, Karachi

Find out the Dam Wali Bhindi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Dam Wali Bhindi is very famous in desi people. At KFoods you can find Dam Wali Bhindi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dam Wali Bhindi

Dam Wali Bhindi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments