crispy broast Recipe in Urdu

Find delicious crispy broast recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. crispy broast recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating crispy broast recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

crispy broast
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1371 Views 0 Comments

کرسپی لذیذ بروسٹ
اجزاء:
مرغی کا گوشت = ڈیڑھ کلو
بیکنگ سوڈا = 1 کھانے کا چمچ
نمک -= 4 چائے کا چمچ
سفید سرکہ = آدھا کپ
پانی = ایک جگ
تمام چیزیں لگا کر 40 منٹ کے لئے چکن کو پانی میں ڈپ کر کے رکھ دیں. بعد ازاں مرغی کو اچھی طرح دھو کر اس میں گہرے کٹ لگا لیں۔

میری نیشن کے لئے

زیرہ پاؤڈر = آدھا چائے کا چمچ
سرخ مرچ پسی ہوئی - ایک چمچ
نمک = ایک چمچ
ہلدی = ایک چوتھائی چمچ
چکن پاؤڈر = ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ یا پؤڈر = ایک چائے کا چمچ
لہسن کا پاؤڈر یا پیسٹ = ایک کھانے کا چمچ
کٹی مرچ = آدھا چائے کا چمچ
سویا ساس= ایک کھانے کا چمچ
چلی ساس= 2 کھانے کا چمچ
لیموں کا رس = 2 کھانے کے چمچ
سفید درکہ = ڈیڑھ کھانے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر = آدھا چائے کا چمچ
فوڈ کلر = چٹکی بھر

تلنے کے لئے

میدہ = ڈیڑھ کلو
لاہوری نمک = ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی کالی مرچ = ایک کھانے کا چمچ
تیل = ڈیپ فرائی کرنے کے لیے

بنانے کا طریقہ
ترکیب:
کٹ لگی ہوئی مرغی کے پیسز کو میری نیٹ کرنے والے مصالحہ لگا کر رات بھر کے لیے فریج میں چھوڑ دیں. اس کے بعد میدے میں سیاہ پسی مرچ مکس کرکے مرغی کو اچھی طرح اس میں کوٹ کریں اور پھر اسے جھاڑ کر پانی سے بھری دیگچی میں ڈبو دیں اور کسی چھلنی میں اتنی دیر رکھیں کہ سارا پانی نتھر جائے۔ تمام مرغیوں کو ایسے ہی چھلنی میں رکھ دیں۔ اس کے بعد تیل اچھی طرح گرم کریں۔ مرغی کے پیسز کو ایک بار پھر میدے سے کوٹ کریں اور جھاڑ کر سارا اضافی میدہ نکال لیں اور تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔ ایک بار مرغی ڈالنے کے بعد 4 منٹ تک اس کو نہ پلٹیں۔ کرسپی لذیذ بروسٹ تیار ہے۔
Posted By: khush bakht, ajman

Find out the crispy broast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. crispy broast is very famous in desi people. At KFoods you can find crispy broast and all the urdu recipes in a very easiest way.

crispy broast

crispy broast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments