کریم سلینڑ وسوس
اجزاء:
لیموں کا رس 2 کھانے کا چمچہ
ہرادھنیا 4/1 کپ
ہری مرچ 2 عدد
مایونیز 4/1 کپ
دہی 2/1 کپ
نمک2/1 کپ
کتی کالی مرچ2/1 چاءے کا چمچہ
ترکیب:
پیالے میں پہلے دہی،ہرادھنیا اور ہری مرچ کو گرائینڑ کرلیں۔پھر اس میں لیموں کا رس ،نمک،کتی کالی مرچ،مایونیز اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔
مزے دار کریمی سلیںڑ وسوس تیار ہے
Tahir Chaudhry,Posted By : talha, karachi
Add Your Recipe