اجزاء:
انڈوں کی زردی ۔۔ آٹھ عدد
دودو ۔۔ 2/1-3 کپ
کارن فلور ۔۔ تین کھانے کے چمچ
کاسٹر شوگر ۔۔ 2/1-1 کپ
کریم ۔۔ چار سو گرام
کوکونٹ اسینس ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
بٹر کیک سادہ ۔۔ ایک عدد
مکس فروٹ ۔۔ ایک ٹن چھوٹا
رس بیری جیلی کرسٹلز ۔۔ ایک پیکٹ
ایوا پوریٹڈ ملک ۔۔ ایک کین
شریڈڈ کوکونٹ ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
اسٹرابیری ۔۔ آدھا کلو