اجزاء:
پالک(ابلے اور چوپ کیے ہوئے) ایک پیالی
ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے) دو عدد
لہسن(چوپ کئے ہوئے) تین جوئے
پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک عدد
کٹی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کٹا ہوا سفید زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
کٹا ہوا دھنیا ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
انڈے ۔۔ چار عدد
موزریلا پنیر(کدولش) ایک پیالی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ آدھا پیالی
ہرا دھنیا ۔۔ سجانے کے لئے