ہلک آنچ پر ڈبل بوائلر میں چاکلیت کو ملیٹ کریں۔ساتھ میں کنڈنسڈ ملک ملائیں۔
اب کوکیز اور اخروٹ کو اس مکسچر میں شامل کرکے مزید پندرہ منٹ پکائیں،اتنا کہ نمر ہو کر شیپ میں آجائے۔
ایک بڑے سے پارچمنٹ پیپر پر چاکلیٹ مکسچر کو پھلائیں اور بارہ بارہ انچ کے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ ل یں۔
اس کے بعد پارچمنٹ پیپر میں رول کر کے تین سے چار گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔
فریج سے نکال لیں اور برابر ٹکڑوں میں کاٹ کر سرو کریں۔