اجزاء:
مرغی کا گوشت ---- ایک کلو
آلو (چھیل کر کیوبز کاٹ لیں )----- آدھا کلو
لہسن ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چمچ
جائفل جاوتری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
سبز الائچی ----- آٹھ عدد
کیوڑہ ----- ایک کھانے کا چمچ
پیاز (باریک سلائسز کاٹ لیں) ------ آدھا کلو
تیل ----- ایک کپ
لونگ ------ پانچ عدد
سیاہ مرچیں ------ دس عدد
دارچینی ----- دو ٹکڑے
تیز پات --- دو عدد
دہی ---- ڈیڑھ کپ