اجزاء:
سموسے کی پٹیاں----- آٹھ عدد
بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
بین اسپراؤٹس (باریک کٹے ہوئے) ----- ایک پیالی
ہری پیاز کے پتے (چوپ کیے ہوئے) ---- ایک پیالی
پیاز (باریک کٹی ہوئی ) ----- ایک عدد
گاجر (کدو کش) ------ دو عدد
شملہ مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
انڈے کی سفیدی (پھینٹی ہوئی) ------ دو عدد
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- دو سو پچاس گرام
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
سفید سرکہ ----- ایک کھانے کا چمچ
سویا ساس ------ ایک کھانے کا چمچ
چکن کیوب والا میدہ ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
تل کا تیل ----- ایک چائے کا چمچ
تیل ------ایک کھانے کا چمچ