ایک باﺅل میں چکن کیوبز کے درمیانے ٹکڑے ، سرکہ ، ہری مرچ کا پیسٹ اور نمک ڈال کر خوب مکس کریں اور میری نیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
بعد میں لکڑی کی سیکورز میں چار چار بوٹیاں لگا کر رکھیں۔
پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمبز لگا کر فریز ر میں رکھ دیں جب ضرورت ہو فرائی کرلیں